Department: IT Department, JDC Foundation
Location: All Pakistan
Education: Middle, Primary Matriculation & Intermediate and Others
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: NO Limits
Last Date: 07 July, 2022
جے ڈی سی فاؤنڈیشن نے فری کمپیوٹر کورسز کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کورسز کی تمام تفصیلات درخواست فارم میں موجود ہیں۔ درخواست فارم پر کریں اور لیوپرڈ کورئیر کی کسی بھی برانچ میں فری جمع کروائیں۔ یاد رہے کہ درخواست فارم کو اچھے سے فل کرنا ہے تاکہ آپ کو داخلہ مل سکے۔ درخواست فارم فل کرنے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ فارم فل کرنے کے چارجز 100 روپے ہیں۔ فارم فل کرکے آپ کے واٹس نمبر پر دے دیا جائے گا جسے آپ لیوپرڈ کورئیر میں جمع کروادیں گے۔ مزید تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور ابھی اپلائی کریں۔
WhatsApp Number Only for Form Fill ::: 03458292135