Pakistan Railways, Govt. of Pakistan

Department: Pakistan Railways

Location: Karachi Office

Education: Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Paksitan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 21 May, 2022

Job Advertisement & Application Form

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02

Application Form

حکومت پاکستان کی طرف سے پاکستان ریلوے میں بہت سی جابز کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے کوٹہ بیس اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ درخواست فارم بھی ویب سائٹ پر موجود ہے بس کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔ فارم فل کریں۔فارم میں دئیے گئے کاغذات ہمراہ لگائیں اور اشتہار میں دئیے گئے پتے پر بھیج دیں۔ کمپیوٹرایزڈ فارم فل کروانے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مکمل تفصیلات کے لئے دونوں اشتہارات پر کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں اور پھر اپلائی کریں۔۔۔ یا درہے کہ مرد و خواتین، معذور اور غیر مسلم تمام افراد کا کوٹہ موجود ہے اور تمام آسامیاں کراچی آفس کے لئے ہیں۔

WhatsApp Number Only for Computerized Form ::: 03458292135

Related posts