Deputy Commissioner Office JOBS, Karachi South

Department: DC Office, Govt. of Sindh

Location: District South, Karachi

Education: Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from Karachi South

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 43

Last Date: 02 May, 2022

Job Advertisement

حکومت سندھ کی طرف سے ڈپٹی کمشنر آفس، کراچی ساؤتھ ، میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کم پڑھے لکھے افراد کے لئے سنہری مواقع ہیں۔ مرد خواتین غیر مسلم اور معذور افراد سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ درخواست فارم کا سیمپل اشتہار میں موجود ہے ۔ اسی کے مطابق درخواست فارم بنانا ہوگا اور پھر اشتہار میں دئیےگئے متعلقہ کاغذات ساتھ لگا کر اشتہار میں دئیے گئے پتے پر خود بھی جمع کرواسکتے ہیں اور ڈاک کے ذریعے بھی بھیج سکتے ہیں۔ یاد رہے کہ صرف کراچی ساؤتھ کے ڈومیسائل اور پی آرسی والے ہی اپلائی کرسکتے ہیں اور صرف اسی درخواست فارم پر ہی اپلائی ہوگا۔ درخواست فارم بنوانے کے لئے نیچے دئے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔۔۔

WhatsApp Number Only for Application Form ::: 03458292135

Related posts