Department: NAVTTC, Govt. of Pakistan
Location: NAVTTC Regional Office, Karachi
Education: Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Paksitan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 40
Last Date: 30 April, 2022
حکومت پاکستان کی طرف سے نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام 2022 میں داخلوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے مرد و خواتین اپلائی کرسکتے ہیں۔ افغان مہاجرین بھی اپلائی کرسکتے ہیں۔ داخلے فری، ٹریننگ فری، ٹول فری، سرٹیفکیٹ فری اور ساتھ ہی 3000 روپے ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائے گا۔ یعنی کام بھی سیکھیں سرٹیفکیٹ بھی حاصل کریں اور ماہانہ 3000 روپے بھی کمائیں۔ ایڈمیشن فارم بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ ابھی تمام تفصیلات پڑھیں اور ابھی ایڈمیشن فارم فل کرکے متعلقہ آفس میں جمع کروائیں۔۔۔۔