U Bank & First Women Bank (JOBS)

Department: Different Department

Location: Karachi

Education: Different (Mention in Advertisement)

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: NO Limit

Last Date: 31 January, 2022

Job Advertisements

U Bank Jobs Advertisement

First Women Bank Jobs Advertisement

یو بینک اور فرسٹ وومن بینک دونوں ہی پاکستان کے مشہور اور اچھے بینک ہیں۔ یو بینک میں کراچی سمیت پورے ملک کے لئے آسامیوں کا اعلان کیاگیا ہےجبکہ فرسٹ وومن بینک میں صرف کراچی کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ دونوں بینکوں میں آئن لائن فارم کے ذریعے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ یو بینک میں ای میل بھی کی جاسکتی ہے۔ دونوں بینکوں میں مرد و خواتین دونوں ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ دیگر تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کا اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔ یاد رہے کہ کسی بھی آسامی کے لئے عمر کی کوئی حد نہیں ہے۔ اپنے تجربے اور قابلیت کے مطابق اپلائی کیا جاسکتا ہے۔۔

Related posts