FREE COURSES (Kamyab Jawan) Skills For All

Department: Kamyab Jawan Program, Skills Scholarship III

Location: All Pakistan

Education: Different

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: No Limit

Last Date: 07 February, 2022

Advertisement

کامیاب جوان پروگرام کے تحت پورے پاکستان سے نوجوانوں کو فری کورسز کرائے جا رہے ہیں۔تعلیم اور عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ اپلائی کے لئے آن لائن فارم بھی ہے اور نیچے دیا گیا فارم فل کرکے اپنے قریبی اسکل سینٹر میں جمع کروایا جاسکتا ہے۔ اسکلز سینٹرز کی تفصیلات کا لنک بھی نیچے موجود ہے۔ آن لائن فارم کا لنک بھی موجود ہیں۔ آن لائن فارم فل کروانے کے لئے نیچے دیئے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ دیگر تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں ۔۔۔ مزید تفصیلات کے لئےنیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور تمام تفصیلات جاننے اور ابھی اپلائی کریں۔۔۔

Online Form Link

https://kamyabjawan.gov.pk/SFA/form

Course Center Details Link

http://navttc.gov.pk/?page_id=9880

WhatsApp Number ::: 03458292135

Related posts