Sindh Police Constable JOBS

Department: Sindh Police

Location: District Wise Jobs from All Sindh

Education: Matriculation

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Only Female

Age Limit: 18 – 28

Last Date: 25 November, 2021

Job Advertisement

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02

سندھ پولیس میں فی میل یعنی خواتین کے لئے بہترین جابز آئی ہیں۔ وہ خواتین جو میٹرک پاس ہیں کانسٹیبل کے لئے اپلائی کرسکتی ہیں۔ باقی تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کرکے اپلائی کریں۔ یاد رہے کہ پورے سندھ سے ڈسٹرکٹ بیس آسامیاں ہے۔فی الحال اشتہار ایسے ہی موجود ہے جیسے ہی صاف اور واضح اشتہار آیا ہماری ویب سائٹ پر مل جائے گا۔ تمام آسامیوں کی تعداد بھی اشتہار میں موجود ہے۔ درخواست فارم بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے ۔ باقی تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے پورا دیکھیں۔۔۔

4 Complete Details Must Watch Full Video

Related posts