Estate Bank of Pakistan (JOBS)

Department: IT & Project Management, Estate Bank of Pakistan

Location: Karachi

Education: Different Mention in Website

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: Different Mention in Website

Last Date: 08 November, 2021

Job Advertisement

اسٹیٹ بینک آف پاکستان ، کراچی میں واقع آفس کے لئے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں میں آن لائن اپلائی ہوگا۔ اشتہار میں کچھ تفصیلات ہیں اور باقی تمام تفصیلات کے لئے بھی نیچے دئیے گئے لنک پر وزٹ کریں اور تمام تفصیلات کا اچھے سے پڑھ کر آن لائن اپلائی کریں۔یاد رہے کہ آن لائن فارم فل کرنے کے بعد اشتہار میں دئیے گئے پتے پر بھیجنا ہے۔ آن لائن کے علاوہ درخواست دینے کا کوئی اور طریقہ نہیں ہے۔ اس لئے جو دوست اپلائی کرنا چاہتے ہیں وہ نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے متعلقہ ویب سائٹ پر جائیں تمام تفصیلات پڑھیں ، فارم فل کریں اور پرنٹ آؤٹ نکال کر بھجیں۔۔۔

https://www.sbp.org.pk/careers/status.asp

Related posts