Labor & Human Resources Depart, Govt. of Sindh

Department: Labor & Human Resources Depart, Govt. of Sindh

Location: University Road, Karachi

Education: Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 43

Last Date: 10 October, 2021

Job Advertisement & Application Form

Job Advertisement

Application Form

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف لیبر ایڈمنسٹریشن ٹریننگ(نیلاٹ) ، لیبر اینڈ ہیومن ریسورسز ڈیپارٹمنٹ،حکومت سندھ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں واقع آفس میں جابز کا اعلان کیا گیا ہے۔ درخواست فارم بھی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ خود بھی بنا سکتے ہیں اور ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کرکے کمپیوٹرائزڈ درخواست بھی بنواسکتے ہیں۔ کراچی والوں کے لئے بہت اچھے چانسز ہیں کیونکہ آفس کراچی میں واقع ہے۔ حیدر آباد آفس میں بھی عملہ درکار ہے۔ ایک سے زیادہ آسامیوں کے لئے الگ الگ درخواست دینا ہوگی۔ درخواست فارم فل کریں یا ہم سے کروائیں اور متعلقہ کاغذات تصدیق شدہ ساتھ لگائیں اور اشتہار پر دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے بھیج دیں۔ خواتین بھی اپلائی کرسکتی ہیں۔

Related posts