Department: Youth Affairs Sindh, Govt. of Sindh
Location: Gulistan-e-Joher, Karachi
Education: Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 43
Last Date: 04 October, 2021
ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ افئیرز سندھ ، کراچی، ہیڈ آفس کراچی میں جابز کا اعلان کیا گیا ہے۔ ہیڈ آفس گلستان جوہر کراچی میں واقع ہے اس لئے کراچی والوں کے لئے خاص جابز ہیں۔درخواست فارم بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔ بس فارم فل کریں اور تمام کاغذات کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی ساتھ لگائیں اور اشتہار میں دیئے گئے پتے پر بھیج دیں۔خواتین ، معذور افراد اور غیر مسلم افراد کا کوٹہ بھی شامل ہے۔ باقی تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور فوری اپلائی کریں۔۔۔۔