Department: Defence Ministry, Govt. of Pakistan
Location: GHQ, Rawalpindi
Education: Intermediate, Matric, Primary
Quota: Apply from All Pakistan (Quota Mention in Advertisement)
Gender: Male, Female, Minority
Age Limit: Different ( Mention in Advertisement)
Last Date: 21 September, 2021
وزارت دفاع (دفاعی ڈویژن) حکومت پاکستان کی طرف سے پورے پاکستان کے لئے آسامیاں دستیاب ہیں۔ پورے پاکستان سے کوٹہ بیس سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ درخواست فارم بھی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ بس درخواست فارم فل کریں متعلقہ کاغذات ساتھ لگائیں اور اشتہار میں دئیے گئے پتہ پر ڈاک کے ذریعے بھیج دیں۔ یاد رہے کہ اپلائی تو پورے پاکستان سے ہوگا لیکن جاب روالپنڈی میں ان کے آفس میں ملے گی۔ تمام ٹیسٹ بھی راولپنڈی میں ہی ہونگے۔ باقی تمام تفصیلات کے لئے اشتہار اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔۔۔۔