Department: Irrigation Depart, Govt. of Sindh
Location: Sukkur
Education: Intermediate, Middle, Primary
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 45
Last Date: Mention in Advertisements
حکومت سندھ محکمہ آبپاشی کی طرف سے سکھر میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ بیگاری بند ڈویژن سکھر اور گدو بیراج سکھر میں الگ الگ بہت سی آسامیاں ہیں۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے تاہم سکھر والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ درخواست فارم بنائیں اور اپلائی کریں۔ درخواست خود بنا سکتے ہیں تو ٹھیک نہیں تو اشتہار میں دئیے گئے واٹس نمبر پر رابطہ کریں۔ تمام آسامیوں کے لئے تعلیم بھی نہایت کم اور عمر کی حد میں بہت زیاد ہ ہے۔ باقی تمام تفصیلات کے لئے اشتہارات کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور آخری تاریخ سے پہلے اپلائی کریں۔۔۔