Department: Health Depart, Govt. of Sindh
Location: District Korangi, Karachi
Education: Medical & Nursing Students & Scouts
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 45
Last Date: Not Mention in Advertisement
دفتر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ڈسٹرکٹ کورنگی، کراچی، کے تحت قائم کرونا ویکسینیشن سینٹرز میں روزآنہ تنخواہ کی بنیاد پر آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اشتہار میں آخری تاریخ موجود نہیں ہے یعنی کہ پہلے آئیں اور پہلے پائیں کی بنیاد پر جابز ہیں یعنی جب ان کی مطلوبہ تعداد مکمل ہوجائے گی تو جابز ختم کردی جائیں گی۔ اس لئے فوری طور پر اپلائی کریں ۔ پورےسندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ درخواست بنانے کےلئے واٹس نمبر پر رابطہ کریں۔ ضلع کورنگی والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ باقی تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ اسامیوں کی تعداد بھی زیادہ ہے لیکن انتظار نہیں کرنا اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو فوراً کریں۔۔۔۔۔