Department: Sindh Police Constable, Lady Constable & Driver Constable, Govt. of Sindh
Location: All Sindh
Education: Matric
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Quota Base JOBS
Age Limit: 18 – 28
Last Date: 03 April, 2023 (Extended)
حکومت سندھ کی طرف سے سندھ پولیس میں سینکٹروں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز کوٹہ بیس ہیں۔ تمام اشتہارات ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ کانسٹیبل، لیڈی کانسٹیبل اور ڈرائیور کانسٹیبل کی آسامیاں ہیں۔ خواتین اور غیر مسلم کوٹہ میں اپلائی کے لئے آن لائن کا طریقہ کار ہے۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کرسکتے ہیں۔ آن لائن کے لئے بینک چارجز ٩٠٠ روپے بھی ہیں۔ شہید کوٹہ میں اپلائی کے لئے درخواست فارم ویب سائٹ پر موجود ہے۔ اپلائی کا مکمل طریقہ اشتہار میں موجود ہے۔ اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔ یاد رہے کہ ہمارا واٹس اپ نمبر صرف آن لائن اپلائی کے لئے ہے۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھےسے پڑھیں۔۔۔ مزید تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔۔۔
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135
Online Apply Link ::: https://apply.sts.net.pk