Department: Health Depart, Govt. of Sindh
Location: Korangi Children Hospital & Head Office, Karachi
Education: Different as per Job Description
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: Different as per Job Description
Last Date: 25 April, 2022
سندھ انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ اینڈنینوٹالوجی ، کراچی ، ہیلتھ ڈیپارٹ ، حکومت سندھ کے تحت ، چلڈرن ہسپتال کورنگی نمبر5 اور جمشید کوارٹر میں واقع ان کے ہیڈ آفس کے لئے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ آسامیوں کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ اگر آپ ان میں سے کسی بھی شعبے میں تعلیم اور تجربہ رکھتے ہیں اور آپ کی عمر بھی ان کے معیار سے پوری ہے تو ابھی نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کرکے مزید تفصیلات جاننے اور ان کا آن لائن فارم فل کریں اور اپلائی کریں ۔ آن لائن فارم کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن فارم فل کرنے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ جو دوست آن لائن اپلائی نہیں کرنا چاہتے وہ ڈاک کے ذریعے درخواست بھیج کر بھی اپلائی کرسکتے ہیں تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ یاد رہے کہ مرد ، خواتین ، غیر مسلم اور معذور افراد سب کا ہی کوٹہ موجود ہے۔
WhatsApp Number only for Online Apply & Application Form ::: 03458292137
Full Jobs Details & Online Apply Link ::: http://www.sichn.com.pk/career/