Department: Ministry of National Health Services, Govt. of Pakistan
Location: Saddar, Karachi
Education: Inter, Matric, Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Pakistan (Quota Base)
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 25
Last Date: 13 February, 2023
حکومت پاکستان کی طر ف سے منسٹری آف ہیلتھ سروسز میں پورے پاکستان سے مرد و خواتین کے لئے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ کوٹہ کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہے۔ تمام جابز صدر کراچی کے آفس کے لئے ہیں اس لئے کراچی والوں کے لئے بہترین مواقع ہیں۔ اپلائی کرنے کے لئے اشتہار پر کلک کرکے تمام تفصیلات جاننے اور درخواست فارم کو فل کرکےاشتہار پر دئیے گئے پتے پر آخری تاریخ سے پہلے پہلے جمع کروادیں۔۔۔ مرد و خواتین غیر مسلم ، معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔۔