Pak Army Ordinance College Malir, Karachi (JOBS)

Department: Pak Army Civilian

Location: Malir, Cantt., Karachi

Education: Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Karachi

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 31 January, 2022

Job Advertisement & Application Form

Job Advertisement

Application Form

پاکستان آرمی آرڈیننس کالج ، ملیر کینٹ، کراچی ، میں صرف مقامی افراد یعنی کراچی والوں کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ تمام تفصیلات اچھے سے پڑھیں ۔ پے آرڈر کسی بھی بینک سے بنایا جاسکتا ہے۔اپلائی کرنے کے لئے درخواست فارم کو ڈاؤن لوڈ کریں فل کریں اور بینک ڈرافٹ اور تمام تصدیق شدہ کاغذات کے ہمراہ نیچے دئیے گئے پتے پر بھیج دیں۔ مزید تفصیلات بھی اشتہار میں درج ہیں۔ یاد رہے کہ ان آسامیوں میں صرف کراچی کے ڈومیسائل اور پی آرسی والے افراد ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔

Related posts