Karachi Water & Sewerage Board (KWSB) JOBS

Department: Karachi Water & Sewerage Board, Govt. of Sindh

Location: Head Office KWSB, Karachi

Education: Intermediate, Matriculation, Middle, Primary

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 25 November, 2021

Job Advertisement & Application Form

Job Advertisement 01

Job Advertisement 02

Application Form

کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں کوٹہ بیس آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ جابز صرف ان مرد و خواتین کے لئے ہیں جن کے والد یا والدہ کراچی واٹر اینڈسیوریج بورڈ میں دوران ملازمت انتقال کرگئے تھے یا دوران ملازمت بیماری کی وجہ سے ریٹائر ہوگئے تھے۔ ملازمت کی مدت کی تاریخیں بھی اشتہارمیں درج ہیں۔ اشتہار میں درج مطلوبہ افراد کے بچے یا جو ان کے وارث ہیں وہی ان آسامیوں کے لئے اپلائی کرسکتے ہیں۔ دیگر بہت سے متعلقہ کاغذات بھی درخواست کے ساتھ جمع کروانے ہونگے۔ درخواست فارم ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔ آسامیوں کے لئے اپلائی کرنے سے پہلے اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر درخواست فارم پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کرکے تمام مطلوبہ کاغذات سے ساتھ اشتہار میں دئیے گئے پتے پر جمع کروائیں۔۔۔

Related posts