Department: Pakistan Air Force
Location: All Pakistan
Education: Graduate, Intermediate, Matric, & Experience
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female
Age Limit: 18 – Different Mention in Advertisement
Last Date: 10 October, 2021
پاکستان ایئر فورس میں بحیثیت سویلین اسٹاف بھرتی ہونے کے سنہری مواقع ہیں۔ رجسٹریشن آن لائن ہے اور پی اے ایم سلیکشن سینٹر جاکر بھی رجسٹریشن کروائی جاسکتی ہے۔ یاد رہے کہ امیدوار کمپیوٹر چلانا جانتے ہو کیونکہ ٹیسٹ کمپیوٹرایزڈ ہونگے۔ مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔ پورے پاکستان سے کوٹہ بیس آسامیاں ہیں۔ اس لئے اپلائی کرنے سے پہلے اپنے علاقے کا کوٹہ اچھے سے چیک کرلیں اور پھر اپلائی کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور تمام تفصیلا ت جاننے۔ ویڈیو میں آن لائن اپلائی کا مکمل طریقہ بھی بتا دیا گیا ہے۔