National Highway & Motorway Police JOBS

Department: Motorway Police, Ministry of Communication, Govt. of Pakistan

Location: All Pakistan (Quota Base)

Education: Intermediate & Matriculation

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 40

Last Date: 10 April, 2024

Job Advertisement

Job Details 01

Job Details 02

حکومت پاکستان ، نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس میں سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پور ے پاکستان سے کوٹہ سسٹم کے تحت آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ تعلیم میٹرک اور انٹرمیڈیٹ ہے۔ مرد خواتین غیرمسلم اور معذور سب کا کوٹہ موجود ہے۔ اشتہار میں تمام تفصیلات ہیں۔ اشتہار کو اچھے سے پڑھیں اور اپلائی کریں۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے سب سے پہلے اشتہار میں دی گئی تفصیلات کو اچھے سے چیک کریں۔ اپنے ڈومیسائل کے مطابق کوٹہ اور دیگر تمام قابلیت کو چیک کرنے کے بعد آن لائن اپلائی کے لئے نیچے دی گئی ویب سائٹ پر کلک کریں اور اپنی تمام تفصیلات درج کریں اور اپنی مطلوبہ پوسٹ پر آپلائی کریں اور پرنٹ حاصل کریں۔ کوئی بینک چالان نہیں ہے اور نہ ہی کہیں فارم جمع کروانا ہے بس آن لائن میں ہی تمام کام ہوجائے گا۔

Website for Online Apply ::: https://njp.gov.pk

Buy With Trust ::: https://akncollections.com/

Related posts