Department: Marine Sailor, Pakistan Navy
Location: All Pakistan
Education: Matriculation
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male Only
Age Limit: 17 – 21
Last Date: 11 February, 2024
پاکستان نیوی میں میرین سیلر کی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں کے لئے صرف غیر شادی شدہ لڑکے ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ میٹرک سائنس کے ساتھ ٦٠ فیصد نمبر لازمی ہیں۔ عمر کی حد اور دیگر تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں پھر اپلائی کریں یا ہم سے کروائیں۔
اپلائی کا طریقہ
تمام آسامیوں کے لئے صرف آن لائن اپلائی کا ہی طریقہ کار ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔آن لائن فارم فل کرنے کے لئے میٹرک رزلٹ کارڈ یا سرٹیفکیٹ ، اپنا شناختی کارڈیا بے فارم اور تصویر پاس موجود ہونا ضروری ہے۔عمر کی حد کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ یاد رہے کہ یہ آسامیاں صرف غیر شادی شدہ لڑکوں کے لئے ہیں ۔ شادی شدہ مرد یا خواتین اپلائی نہیں کرسکتی ہیں۔
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135
Online Apply Link ::: https://joinpaknavy.gov.pk/