Pak Army Ordinance Center, Malir Karachi (Army Civil)

Department: Ordinance Center, Pak Army

Location: Malir Cantt., Karachi

Education: Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 22 January, 2024

Job Advertisement

پاکستان آرمی کے ملیر کینٹ میں واقع آرڈیننس سینٹر میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں میں مرد خواتین غیر مسلم ، معذور اور ٹرانس جینڈر کا کوٹہ بھی رکھا گیا ہے۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ صرف سندھ والے ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ کراچی والوں کو ترجیح دی جائے گی کیونکہ آرڈیننس سینٹر کراچی میں مواقع ہے۔مزید تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کے لئے درخواست بنائیں جس میں اپنی تمام تفصیلات درج کریں اور اشتہار میں دیئے گئے کاغذات ہمراہ لگائیں اور اشتہار پر دیئے گئے پتے پر آخری تاریخ سے قبل بھیج دیں۔درخواست فارم بنانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

Related posts