Department: Different Trade in Civilian Navy, Pakistan Army
Location: All Pakistan
Education: Bachelor to Middle & Experience
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 10 September, 2023
پاکستان نیوی سویلین میں سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔تمام آسامیاں کوٹہ بیس ہیں۔ کسی بھی آسامی میں اپلائی کرنے کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔ تمام آسامیوں پر آن لائن اپلائی ہوگا۔مزید معلومات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔
اپلائی کا طریقہ
کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے سب سے پہلے اپنا متعلقہ کوٹہ چیک کریں اور پھر ان کے مطابق اپنی قابلیت اور عمر دیکھیں۔ تمام مطلوبہ چیزوں میں مکمل طور پر قابلیت ہونے کے بعد آن لائن اپلائی کے لئے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں اور آن لائن فارم فل کرکے رجسٹریشن سلپ فوری طور پر حاصل کریں۔ آن لائن فارم فل کرنے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ بھی کیا جاسکتا ہے۔ (رجسٹریشن چارجز-/ 100 روپے ہیں) ۔ فارم فل کرنے کے بعد سلپ پر دی گئی ہدایات کے مطابق عمل کریں۔مزید معلومات کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں۔
WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135
Online Apply Link ::: https://joinpaknavy.gov.pk/