Sindh Emergency Service-1122 (JOBS), Govt. of Sindh

Department: Sindh Emergency Service-1122, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Graduate to Middle & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 40

Last Date: 12 September, 2023

Job Advertisement

سندھ حکومت کی جانب سے ریسکیو سروس١١٢٢ میں سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کوٹہ بیس آسامیاں ہیں۔ کراچی والوں کے لئے بھی سو سے زائد آسامیاں ہیں۔ کم پڑھے لکھے افراد کے لئے بھی بہت سے مواقع ہیں۔ مرد خواتین غیرمسلم اور معذور سب کا کوٹہ موجود ہے۔آسامیوں کی تمام تفصیلات اشتہار میں ہے۔

اپلائی کا طریقہ

اپنی مطلوبہ پوسٹ پر اپلائی کے لئے پی ٹی ایس کی ویب سائٹ پر جائیں اور مطلوبہ پوسٹ کا فارم ڈاؤن لوڈکریں۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اچھے سے فل کریں اور بینک چالان جمع کروا کر اصل پی ٹی ایس کاپی فارم کے ساتھ منسلک کریں اور فارم پر موجود ہدایات کو اچھے سے پڑھیں اور فارم پر موجود دیئے گئے پتے پر ان کی ہدایات کے مطابق تمام چیزیں بذریعہ ڈاک بھیج دیں۔۔۔ ایک سے زیادہ پوسٹ پر اپلائی کے لئے الگ الگ فارم اور بینک چالان ہوگا۔۔۔۔۔

Website for Form Download ::: https://pts.org.pk/

Related posts