Pak Army Civil (JOBS) 602 Regional Workshop, EME Karachi

Department: EME Regional Workshop, Karachi, Pakistan Army

Location: Shahrah-e-Faisal, Karachi

Education: Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 05 September, 2023

Job Advertisement

پاکستان آرمی کی ریجنل ورکشاپ ای ایم ای کراچی کے لئے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیاں کوٹہ بیس ہیں۔ کراچی والوں کےلئے سویلین آرمی میں شمولیت کے بہت اچھے مواقع ہیں۔ کراچی والوں کے لئے بہت سی آسامیاں ہیں۔ مرد و خواتین غیر مسلم اور معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی پوسٹ پر اپلائی سے پہلے آسامی کا کوٹہ لازمی چیک کر لیں۔ اگر آپ کراچی میں ہیں تو لوکل بیس تمام جابز پر آپ اپلائی کرسکتے ہیں۔ اپلائی کے لئے درخواست کا سیمپل اشتہار میں موجود ہے۔ اس کے مطابق درخواست فارم تیار کریں فل کریں اور تمام کاغذات جو اشتہار میں درج ہیں تصدیق کرکے ساتھ لگائیں اور آخری تاریخ سے قبل اشتہار میں دیئے گئے پتے پر بھیج دیں۔ درخواست فارم بنانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ (درخواست فارم بنانے کے لئے چارجز١٠٠ روپے ہیں) ۔ گریڈ ٤ سے اوپر کی تمام آسامیوں کے لئے بینک چالان بھی ہے۔ دیگر تمام تفصیلات کے لئے اشتہار دیکھیں۔۔۔۔ یاد رہےکہ ہمارا نمبر صرف درخواست فارم بنانے کے لئے ہے۔ تفصیلات کے لئے اشتہار اور ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔۔۔۔۔

WhatsApp Number Only for Application Form ::: 03458292135

Related posts