Pakistan Air Force (PAF) Jobs

Department: Pakistan Air Force (PAF), Pak Army

Location: All Pakistan

Education: FSC to Masters

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 24 August, 2023

Job Advertisement

پاکستان ائیر فورس میں آسامیوں کا اعلان ۔ پورے پاکستان سے اپلائی کریں۔ تعلیم اور عمر کی تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ مرد و خواتین جو بھی قابلیت پر پورا ترتے ہیں اپلائی کرسکتے ہیں۔

اپلائی کا طریقہ

اپنی مطلوبہ پوسٹ میں اپلائی کے لئے جوائن پاکستان ائیر فورس کی ویب سائٹ پر آن لائن رجسٹریشن کرانی ہوگی۔ رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد ساتھ ہی سلپ آجا ئے گی۔ سلپ پر ٹیسٹ اور انٹر ویو کی تمام تفصیلات موجود ہونگی۔سلپ کی ہدایات کے مطابق عمل کریں ۔ آن لائن اپلائی کے لئے نیچے لنک موجود ہے۔

Website for Apply ::: https://joinpaf.gov.pk/

Related posts