Lyari General Hospital, Karachi

Department: Lyari General Hospital, Govt. of Sindh

Location: Lyari, Karachi

Education: Graduate to Primary

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 43

Last Date: 18 August, 2023

Job Advertisement

حکومت سندھ کی جانب سے لیاری جنرل ہسپتال اور بے نظیر بھٹو میڈیکل کالج لیاری میں سینکڑیوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں میں مرد خواتین غیر مسلم اور معذور افراد کا کوٹہ موجود ہے۔ گریڈ ٥ سے ١٥ کی آسامیوں میں صرف وہی اپلائی کرسکتے ہیں جنہوں نے آئی بی اے سکھر سے گریجویٹ یا انٹرمیڈیٹ ٹیسٹ پاس کیا ہو۔ گریڈ ١ سے ٤ تک کی آسامیوں کے لئے تمام سندھ کے ڈومیسائل کے حامل افراد اپلائی کرسکتے ہیں۔

اپلائی کا طریقہ

کسی بھی پوسٹ میں اپلائی کرنے کے لئے فارم ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ ویب سائٹ پر جائیں اورا پنے متعلقہ پوسٹ کے لئے فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور فل کریں اور بینک چالان جمع کروائیں اور فارم پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔۔۔۔یاد رہے کہ اپلائی کا طریقہ پہلے کچھ اور تھا اور تبدیل کردیا گیا ہے۔۔۔

All Post Form Link ::: https://sts.org.pk/

Related posts