Record Management Cell (RMC) Govt. of Sindh

Department: Record Management Cell, Govt. of Sindh

Location: Saddar, Karachi

Education: Master to Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 20 July, 2023

Job Advertisement

حکومت پاکستان ریکارڈ منیجمنٹ سیل کی جانب سے بہت سی آسامیوں کا اعلان ۔ دفر صدر کراچی میں واقع ہے اس لئے کراچی والوں کے لئے سنہری مواقع ہیں۔ خاص طور پر انٹرپاس مرد و خواتین کے لئے کمپیوٹر آپریٹر کی ٤٠ آسامیاں ہیں ۔ یاد رہے کہ تمام آسامیوں میں مر د و خواتین معذور اور غیر مسلم سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ درخواست بنوانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
اپلائی کرنے کا طریقہ
کسی بھی آسامی میں اپلائی کرنے کے لئے درخواست بنانی ہوگی۔ درخواست میں آپ کا نام ، ولدیت ، شناختی کارڈ نمبر ، تاریخ پیدائش ، ڈومیسائل اور پی آر سی کا ضلع ، مکمل ایڈریس ، رابطہ نمبر ، تعلیم اور تجرے کی مکمل تفصیلات موجود ہونی چاہئے۔اگر آپ اعلیٰ قابلیت کے حامل ہیں تو آپ کو عمر میں رعائت مل سکتی ہے۔ درخواست بنا کر ان کے ایڈریس پی او بکس نمبر ٧٧٣٨، صدر کراچی جی پی او ٧٤٤٠٠ پر آخری تاریخ سے پہلے بھیجیں۔

WhatsApp Number Only for Form ::: 03458292135

Related posts