Department: Pakistan Machine Tool Factory, Govt. of Pakistan
Location: Karachi
Education: Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male Only
Age Limit: 15 – 20
Last Date: 20 July, 2023
حکومت پاکستان کے تحت چلنے والی مشین ٹول فیکٹری جو کہ نیشنل ہائی وے کراچی میں واقع ہے اس میں مختلف ٹریڈ کے لئے اپرنٹس شپ کا اعلان کیا گیا ہے۔ صرف مرد حضرات جو کہ میٹرک پاس ہے وہ ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔
اپلائی کا طریقہ
اپلائی کرنے کے لئے پیر تا جمعہ صبح٩ بجے سے دوپہر ١٢ بجے تک فیکٹری میں پہنچے اور وہاں سے درخواست فارم اور دیگر تفصیلات ٣٠٠ روپے دے کر حاصل کریں۔ درخواست فارم فل کرکے اور تمام کاغذات تصدیق کروا کر ١٠ دن کے اندر کی پرنسپل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کو جمع کروائیں ۔ یاد رہے کہ یہ اشتہار بھی ساتھ میں جمع کروانا ہے۔ اپرنٹس شپ میں ایک سال تک آپ کو ٹریننگ بھی دی جائے گی اور سیلری بھی ملے گی ۔ اس کے بعدمستقل ملازمت کے بھی مواقع ہیں۔ جن دوستوں کو اپلائی کرنا ہے وہ فوری اپلائی کریں کیونکہ دن بہت کم ہیں۔