Pakistan Sports Board

Department: Pakistan Sports Board Coaching Center, Govt. of Pakistan

Location: Karachi

Education: Graduate, Inter, Matric, Middle & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 35

Last Date: 23 July, 2023

Job Advertisement

حکومت پاکستان کی جانب سے کراچی میں واقع پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سینٹر میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ کراچی والوں کے لئے خصوصی مواقع ہیں کیونکہ آفس کراچی میں ہے اس لئے کراچی والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ تمام پوسٹ کے لئے آن لائن فارم فل کرنا ہوگا۔ آن لائن فارم کا لنک نیچے موجود ہے۔ جابز کی تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔
کسی بھی پوسٹ پر اپلائی کرنے کا طریقہ
جن دوستوں کی آئی ڈی نیشن جاب پورٹل پر بنی ہوئی ہے وہ اپنا آئی ڈی پاس ورڈ اور ای میل ایڈریس ڈال کر نئی جاب کی لسٹ میں سے پاکستان اسپورٹس بور ڈ کو سلیکٹ کریں اور اپلائی کریں کیونکہ آپ کا ڈیٹا پہلے ہی فل کیا گیا ہوگا۔ جن دوستوں کی آئی ڈی نہیں بنی ہے وہ پہلے نئی آئی ڈی بنائیں گے اور پھر اپلائی کریں گے۔ نیشنل جاب پورٹل پر نئی آئی ڈی بنانے کے لئے آپ کے پاس ای میل آئی ڈی اور پاس ورڈ ، شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے۔ نئی آئی ڈی بنانے کے لئے کوڈ ای میل پر آتے ہیں تو ہی آئی ڈی بنتی ہے۔۔
تو جن دوستوں کو اپلائی کرنا ہے وہ فوری طور پر اپلائی کرلیں۔۔۔۔

Related posts