Local Govt. Department, Govt. of Sindh

Department: Office of The Local Govt. Department, Govt. of Sindh

Location: All Sindh

Education: Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 43

Last Date: 21 July, 2023

Job Advertisement

لوکل گورنمنٹ یعنی بلدیاتی اداروں میں سندھ حکومت کی جانب سے بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کسی بھی آسامی میں اپلائی کے لئے بس درخواست بنائیں اور ان کے دیئے گئے پتے پر بھیج دیں۔ درخواست بنوانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مرد و خواتین معذور اور غیر مسلم سب کا کوٹہ موجود ہے۔ بلدیاتی اداروں میں ملازمت کے خواہش مند مرد و خواتین کے لئے سنہری موقع ہے۔۔۔۔ یاد رہے ہمارا واٹس اپ نمبر صرف درخواست بنانے کے لئے ہے۔ تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں یا ہم سے کروائیں۔۔۔۔
اپلائی کرنے کا طریقہ
جس پوسٹ پر بھی اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو پہلے اپنی قابلیت اور عمر اس کے مطابق چیک کریں اور اگر دونوں چیزیں پوری ہیں تو پھر آپ کے پاس تعلیمی سرٹیفکیٹ ، شناختی کارڈ، ڈومیسائل، پی آر سی، اور اگر تجربہ ہے تو اس کا سرٹیفکیٹ ہونا لازمی ہے۔ اپلائی کرنے کے لئے اپنی مطلوبہ پوسٹ کے لئے درخواست بنائیں جس میں آپ کا نام ، ولدیت ، شناختی کارڈ نمبر ، تاریخ پیدائش ، مکمل تعلیمی قابلیت ، ڈومیسائل اور پی آر سی کی مکمل تفصیلات اور تجربے کی تفصیلات ہونی چاہئے۔ درخواست بنانے کے بعد آپ اسے اشتہار میں دئیے گئے پتے سیکریٹری سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ ، انیکسی بلڈنگ، تغلق ہاؤس، سندھ سیکٹریٹ نمبر ٥، شاہراہ کمال اتا ترک روڈ ، کراچی، میں آخری تاریخ سے پہلے جمع کروائیں ۔ خود جائیں یا ڈاک کے ذریعے بھیجیں کچھ بھی۔

WhatsApp Number only for Application ::: 03458292135

Related posts