Free Technical Training, Govt. of Pakistan

Department: PRGTTI, Govt. of Pakistan

Location: Shahrah-e-Faisal, Karachi

Education: Intermediate

Quota: Apply from All Karachi

Gender: Male & Female

Age Limit: 18 – 40

Last Date: , 15 July, 2023

Advertisement

حکومت پاکستان کے ادارے پاکستان ریڈی میڈ گارمنٹس ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، کراچی، میں مرد و خواتین کے لئے فری کورسز کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ فری کورس سکھانے کے ساتھ ہی ماہانہ ١٥٠٠ روپے وظیفہ بھی دیا جائے گا۔ کورس میں داخلے کے لئے ان کے آفس رابطہ کرنا ہوگا۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں اور اپنے پسندیدہ کورس میں فری داخلہ لیں۔۔۔۔۔

Related posts