Sindh Rangers

Department: Head Office, Pakistan Rangers Sindh

Location: All Pakistan

Education: Intermediate, Matriculation, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male Only

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 11 July, 2023 (Extended)

Job Advertisements

01

02

پاکستان رینجرز سندھ کی جانب سے بہت سی آسامیوں کاا علان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں کے لئے پورے پاکستان سے آن لائن اپلائی کرسکتے ہیں۔ کراچی والے بھی کوٹہ سسٹم کے تحت اپلائی کرسکتے ہیں۔ تمام آسامیوں کی تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ تمام آسامیاں صرف مرد حضرات کے لئے ہیں۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔۔۔۔۔۔ یاد رہے کہ ہمارا نمبر صرف اپلائی کے لئے ہے دیگر تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور پھر اپلائی کریں یا ہم سے اپلائی کروائیں۔۔۔

WhatsApp No. Only for Online Apply ::: 03458292135

Online Apply Link ::: https://www.joinpakrangerssindh.org/

Related posts