Department: DHA Karachi
Location: Karachi
Education: Different (Mention in Advertisement)
Quota: Apply from All Karachi
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: No Limit
Last Date: 09 June, 2023
دیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی کراچی میں واقع ڈی ایچ آے سفاء یونیورسٹی میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز کے لئے فارم ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ بس ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی متعلقہ پوسٹ کے لئے فل کرکے آخری تاریخ سے پہلے جمع کروائیں۔ کراچی والوں کے لئے خاص مواقع ۔ مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں۔