Department: Different Departments, Govt. of Pakistan
Location: Gulshan-e-Iqbal, Karachi
Education: BA to Primary & Experience
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30
Last Date: 06 June, 2023
حکومت پاکستان کی جانب سے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف منیجمنٹ کراچی میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ادارہ کراچی میں واقع ہے اس لئے کراچی والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ ویسے پورےپاکستان سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اپلائی کے لئے درخواست فارم ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔ بس درخواست فارم ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی تفصیلات فل کریں اوراشتہار میں دیئے گئے پتے پر آخری تاریخ سے قبل بھیج دیں۔۔۔ مرد خواتین غیر مسلم اور معذور افراد سب کا کوٹہ موجود ہے۔کمپیوٹرائزڈ درخواست فارم فل کروانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔۔۔۔۔
WhatsApp Number only for Form Filling ::: 03458292135