Department: School Education & Literacy, Govt. of Sindh
Location: Hyderabad, Karachi & Sukkur
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Test Date: 25 & 26 February, 2023
حکومت سندھ کی جانب سے سیکنڈری اسکول ٹیچر اور پرائمری اسکول ٹیچرز کی آسامیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ ان آسامیوں کے لئے ٹیسٹ اور انٹرویو بہت دنوں سے چل رہے ہیں۔ ابھی کراچی، حیدرآباد اور سکھر کے لئے ٹیسٹ کی تاریخوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ جن دوستوں نے اپلائی کیا تھا وہ فوری طور پر اشتہار پر دی گئی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ٹیسٹ کی تیاری شروع کردیں۔۔۔۔ یاد رہے کہ یہ کوئی نئی جابز نہیں ہے بلکہ پرانی جابز کے لئے انٹرویو کی تاریخوں کا شیڈول ہے۔۔۔۔