MES, Military Engineering Services, Pak Army

Department: Engineer in Chief Branch, GHQ, Rawalpindi, Pakistan Army

Location: All Pakistan

Education: Different (Mention in Advertisement)

Quota: Apply from All Pakistan (Quota Base)

Gender: Male Only

Age Limit: 18 – 30 & 35

Last Date: 05 March, 2023

Job Advertisement

01

02

03

04

05

پاکستان آرمی ، ملٹری انجئینرنگ سروسز میں پورے پاکستان سے صرف مرد حضرات کے لئے سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان سے آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ گریڈ ١ میں اپلائی کرنے کے لئے کوئی بینک چارجز نہیں ہیں۔ گریڈ ١ سے اوپر کسی بھی گریڈ میں اپلائی کے لئے بینک چارجز بھی ہیں جس کی تفصیلات اشتہار میں موجود ہے۔ دیگر بہت سے تفصیلات کے لئے اشتہار پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے جلد ہی ویڈیو بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہوگی۔۔۔۔ انشاء اللہ

Online Apply Link ::: https://jobs.mes.gov.pk/

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Related posts