Department: Ministry of Commerce, Govt. of Pakistan
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Test Date: 04 & 05 February, 2023
حکومت پاکستان کی جانب سے نومبر٢٠٢٢ میں کامرس منسٹری میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ جن دوستوں نے اپلائی کیا تھا ان کے لئے خوشخبر ی ہے کہ ان کو انٹرویو کے لئے بلایا گیا ہے۔ تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ دیگر بہت سے تفصیلات اور اپنے نام کو شارٹ لسٹ میں چیک کرنے کے لئے ویب سائٹ کا لنک نیچے موجود ہے۔ ابھی تمام تفصیلات چیک کریں اور اگر آپ کا نام موجود ہے تو ابھی انٹرویو کی تیاری شروع کریں۔۔۔
Website Link for Full Details ::: https://www.commerce.gov.pk/about-us/career-jobs/