Department: Deputy Commissioner Office, Govt. of Sindh
Location: Sukkur
Education: Middle, Primary & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Disable Persons
Interview Date: 27 January, 2023
حکومت سندھ کی طرف سے دفتر ڈپٹی کمشنر سکھر میں معذور افراد کے لئے آسامیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔ ان کے لئے انٹرویو کی تاریخ کا اعلان کیا گیا ہے۔ انٹر ویو کے لئے تمام تفصیلات اشتہار میں موجود ہیں۔ تمام معذور افراد کے لئے بہترین مواقع ہیں۔ اشتہار پر کلک کرکے تفصیلات پڑھیں اور انٹرویو کی تیاری کریں۔۔