Site icon Karachi Jobs Update

Secondary School Teacher (SST) & Subject Specialist, TEACHERS JOBS, Sindh Govt. (SPSC Adv. 09)

Department: Teacher Education & Literacy Department, Govt. of Sindh

Location: All Sindh & Karachi

Education: Different (Mention in Advertisement)

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 45

Last Date: 14-01-2023 (Extended)

حکومت سندھ، سندھ پبلک سروس کمیشن کی طرف سے اساتذہ کی جابز کی اعلان کیا گیا ہے۔ سینکٹروں کی تعداد میں الگ الگ جابز ہیں۔ تمام جابز میں آن لائن اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچے موجود ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے نیچے دئیے گئے نمبر پر رابطہ بھی کیا جاسکتا ہے۔واٹس اپ نمبر پر صرف فارم فل کروانے کے لئے رابطہ کریں تفصیلات کے لئے ویب سائٹ پر اشتہار موجود ہے۔ آن لائن فارم فل کرنے کے چارجز لئے جائیں گے۔ مرد خواتین غیر مسلم معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ آن لائن اپلائی سے پہلے ٥٠٠ روپے کا بینک چالان جمع کروانا ہوگا ۔ بینک چالان بھی ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے۔ بس ڈاؤن کریں فل کریں اور اپنی مطلوبہ پوسٹ پر اپلائی کریں یا ہم سے کروائیں۔ ۔۔۔یاد رہے کہ کراچی والوں کے لئے کوٹہ کے حساب سے سینکٹروں آسامیاں ہیں۔۔۔۔۔فارم فل کرنے کی مکمل تفصیلات اور فارم کے حوالے سے تمام مسائل کے حل کے لئےنیچے دی گئی ویڈیو پوری دیکھیں۔۔۔۔۔

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Online Apply Link ::: https://spsc.gos.pk/applyonline/

Exit mobile version