National Logistics Cell (NLC Jobs)

Department: Different Departments in NLC

Location: All Pakistan (Mention in Advertisement)

Education: Different (Mention in Advertisement)

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female

Age Limit: Different (Mention in Advertisement)

Last Date: 10 October, 2022

Job Advertisement

نیشنل لاجسٹکس سیل پاکستان کی بہت بڑی اور مانی جانی کمپنی ہے۔ حکومت پاکستان سمیت پاک آرمی بھی ان کی خدمات حاصل کرتیں ہیں۔ نیشنل لاجسٹکس سیل میں ان کے نئے پروجیکٹ کے لئے پورے پاکستان سے آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ آسامیوں کے بارے میں جاننے کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں ۔ اگر آپ ان میں سے کسی پوسٹ پر اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو مکمل تفصیلات کے لئے الگ فائل موجود ہے۔ اس میں تمام تفصیلات موجود ہیں۔ اپلائی کا طریقہ آن لائن ہے ۔ آن لائن کا لنک نیچے موجود ہے۔ بس کلک کریں اور اپلائی کریں۔۔۔۔

Online Apply Link ::: https://nlc.com.pk/careers/home1/index.php#jobs

Related posts