Department: Mujahid Force, Pak Army
Location: Aazad Kashmir
Education: Inter, Matric & Experience
Quota: Apply from All Pakistan
Gender: Male Only
Age Limit: Different (Mention in Advertisement)
Last Date: 15 October, 2022
پاکستان آرمی کی مجاہد فورس رجمنٹ میں بھرتیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ پورے پاکستان اور آزاد کشمیر سے صرف مرد شہری اپلائی کرسکتے ہیں۔ اپلائی کے لئے درخواست بنا کر اشتہار میں دیئے گئے پتے پر بھجنی ہوگی۔درخواست بنانے کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ دیگر تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کرکے اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔۔۔ یاد رہے کہ صرف مرد حضرات ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔۔واٹس اپ نمبر معلومات کے لئے نہیں صرف درخواست فارم بنوانے کے لئے ہے۔
WhatsApp Number only for Application ::: 03458292135