Ministry of National Foods, Plant Protection Depart, Govt. of Pakistan

Department: National Foods, Plant Protection Department, Govt. of Pakistan

Location: Malir Halt, Karachi

Education: Graduate, Inter, Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Pakistan (Quota Base)

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30 (Mention in Advertisement)

Last Date: 09 October, 2022

Job Advertisement

حکومت پاکستان کی طرف سے نیشنل فوڈز سیکیورٹی اینڈ ریسرچ میں پلانٹ پروٹکشن ڈیپارٹمنٹ میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیاں کوٹہ بیس ہیں۔ کوٹے کی مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں ، سمجھیں اور پھر آن لائن اپلائی کریں۔ آن لائن اپلائی کے لئے لنک نیچے موجود ہے۔ تمام جابز کراچی آفس کی ہیں اسلئے اشتہار میں میرٹ والی آسامیوں پر کراچی والوں کو ترجیح دی جائے گی۔ مرد و خواتین غیرمسلم اور معذور سب ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں۔۔۔۔۔

Online Link for Apply ::: https://njp.gov.pk

Related posts