Department: Different Office, Govt. of Pakistan
Location: Different Regional Offices
Education: Graduate, Inter, Matric, Primary & Experience
Quota: Apply from All Pakistan (Quota Base)
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 30 (Different Mention in Advertisement)
Last Date: 02 October, 2022
حکومت پاکستان کی طرف سے ایف بی آر ، ریونیو ڈویژن میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ کراچی آفس کے لئے بھی الگ سے آسامیاں ہیں۔ کراچی کی آسامیوں کو کراچی والوں کی آسانی کے لئے الگ کردیا گیا ہے۔ باقی تمام تفصیلات بھی اشتہار میں موجود ہیں۔ بس کلک کریں اور تفصیلات کو اچھے سے پڑھیں اور آن لائن طریقے کے مطابق اپلائی کریں۔ آن لائن اپلائی کا لنک نیچےموجود ہے۔ یاد رہے کہ مرد و خواتین، غیرمسلم اور معذور تمام ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔۔۔۔
Online Apply Link ::: https://njp.gov.pk