Department: Central Police Office, Karachi
Location: Karachi
Education: Graduate
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 28
Last Date: 22 September, 2022
حکومت سندھ کی طرف سے سندھ پولیس ، سینٹرل پولیس آفس ، کراچی ، میں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیاں کوٹہ بیس ہیں۔ ان آسامیوں کے لئے صرف وہی اپلائی کرسکتے ہیں جن کے والدین میں سے کوئی بھی پولیس کی ملازمت کے دوران شہید ہوگئے ، وفات پاگئے یا دوران ملازمت معذوری کی وجہ سے ریٹائر کردیئے گئے۔ صرف ان کے قانونی وارثین ہی اپلائی کرسکتے ہیں۔ مکمل تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں ، سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔ مرد و خواتین کا الگ الگ کوٹہ ہے۔درخواست فارم کا نیچے موجود ہے۔ بس کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کریں۔۔۔۔۔