National Highway & Motorway Police (JOBS) Govt. of Pakistan

Department: Non-Uniformed (BPS 01 – BPS 05)

Location: All Pakistan

Education: Matric, Middle, Primary & Experience

Quota: Apply from All Pakistan

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 30

Last Date: 26 September, 2022

Job Advertisement

Karachi Only

نیشنل ہائی وے اینڈ موٹر وے اتھارٹی، حکومت پاکستان، میں سینکڑوں آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز میں علاقائی بیس میں اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ ہماری ویب سائٹ میں کراچی والوں کی سہولت کے لئے صرف کراچی بیس جابز کا اشتہار موجود ہے۔ بس اشتہار پر کلک کریں اور تمام تفصیلات کو اچھے سے پڑھیں اور ابھی آن لائن اپلائی کریں۔ گھر بیٹھے آن لائن اپلائی کے لئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ آن لائن اپلائی کے لئے لنک نیچے موجود ہے۔ تمام آسامیوں میں معذور افراد ، خواتین اور غیرمسلم مرد و خواتین کا کوٹہ میں موجود ہے۔ تمام تفصیلات کے لئے اشتہار کو اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور پھر اپلائی کریں۔

WhatsApp Number Only for Online Apply ::: 03458292135

Online Apply Link ::: https://njp.gov.pk

Related posts