Department: Karachi Port Trust, Govt. of Pakistan
Location: Eduljee Dinshaw Road, Karachi
Education: Matriculation
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 14– 25
Last Date: 14 October, 2022
کے پی ٹی ، کراچی ، میں اپرنٹس شپ ٹریننگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ اپرنٹس شپ کا مطلب ہے کہ کام بھی سیکھائیں گے اور ساتھ ہی تنخواہ بھی ملے گی۔ 16 الگ الگ شعبہ جات میں ٹریننگ کی سہولت دی گئی ہے۔ داخلہ فارم اور مکمل تفصیلات کے لئے کے پی ٹی ہیڈ آفس رابطہ کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور ڈاؤن لوڈ کرکے اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔