Department: Health Department, Govt. of Sindh
Location: Sindh Govt. Qatar Hospital & Sindh Govt Hospital Liaquatabad, Karachi
Education: Matriculation
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Female Only
Age Limit: 14 – 40
Last Date: 30 July, 2022
ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ، حکومت سندھ کی طرف سے کمیونٹی مڈ وائفری کورس کا اعلان کیا گیا ہے۔ کورسز سندھ گورنمنٹ قطر ہسپتال اورنگی ٹاؤن اور سندھ گورنمنٹ ہسپتال لیاقت آباد میں کرائے جائیں گے۔ تعلیم صرف میٹرک درکار ہے۔ صرف خواتین اپلائی کرسکتی ہیں۔ متعلقہ ہسپتال سے ہی فارم ملیں گے اور وہیں جمع ہونگے۔ باقی تفصیلات کےلئے اشتہار پر کلک کرکے ڈاؤن لوڈ کریں اور اچھے سے پڑھیں سمجھیں اور اپلائی کریں۔