Rescue 1122, Govt. of Sindh

Department: Health Department, Govt. of Sindh

Location: District West, Karachi

Education: Middle, Matric, DAE, Higher & Experience

Quota: Apply from All Sindh

Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons

Age Limit: 18 – 40

Last Date: 08 July, 2022

Job Advertisement

حکومت سندھ ، ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ ریسکیو 1122 میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام جابز کے لئے پورے سندھ سے اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ کراچی، حیدر آباد اور لاڑکانہ میں یہ سروس شروع کی جارہی ہے۔ تینوں شہر کے لئے الگ الگ آسامیوں کی تعداد اشتہار میں موجود ہے۔ دیگر تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور اشتہار ڈاؤن لوڈ کرکے اچھے سے پڑھیں۔ مزید تفصیلات کےلئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور ابھی اپلائی کریں۔تمام تفصیلات اور فارم ڈاؤن لوڈ کرنے کا لنک بھی نیچے موجود ہے۔۔۔۔

4 Complete Details Must Watch Full Video

All Form Download Link ::: http://pts.org.pk/

Related posts