Department: Regional Head Office
Location: Karachi
Education: Master, Bachelor, Intermediate & Experience
Quota: Apply from All Sindh
Gender: Male, Female, Minority & Disable Persons
Age Limit: 18 – 35
Last Date: 23 June, 2022
نادرا کراچی ریجنل ہیڈ آفس میں بہت سی آسامیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ تمام آسامیوں میں کراچی کے رہائشی اپلائی کرسکتے ہیں۔ صرف ایک آسامی میں کراچی کے علاوہ دیگر سندھ سے بھی اپلائی کیا جاسکتا ہے۔ اس لئے یہ جابز کراچی والوں کے لئے نادرا میں شامل ہونے کے لئے بہترین موقع ہے۔ اپلائی کا طریقہ کار بھی نہایت آسان ہے۔ بس درخواست لکھیں اور تمام کاغذات کے ہمراہ اشتہار میں دئیے گئے پتے پر ان کے شیڈول کے مطابق پہنچ جائیں۔درخواست بنانے کے لئے نیچے دئیے گئے ہمارے واٹس اپ نمبر پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے اشتہار پر کلک کریں اور اچھے سے پڑھیں۔ دیگر تفصیلات اور درخواست فارم کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو کو اچھے سے پورا دیکھیں اور اپلائی کریں۔
WhatsApp Number Only for Application Form ::: 03458292135